اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

Daily Archives: May 3, 2019

صدارتی نظام سے متعلق خبریں مسترد،ناقص کارکردگی پر وزراءکو جانا ہوگا، وزیر اعظم نے کابینہ میں تبدیلی کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے صدارتی نظام سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ناقص کارکردگی پر وزراءکو جانا پڑے گا ، صر ف کارکردگی دکھانے والے وزراءکابینہ میں موجود رہیں گے ۔ دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ...

Read More »

علاقائی امن کیلئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھی جائیگی، کورکمانڈرزکاعزم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ علاقائی امن کیلئے اٹھائے گئے تمام اقدامات کی حمایت کا عمل جاری رکھا جائیگا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرم کانفرنس میں ملک میں دیرپا استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ، بیان کے ...

Read More »

رمضان المبارک کی آمد آمد ، عمران خان نے اہم ترین حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف فوری اور سخت ایکشن لینے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رمضان پیکج سے متعلق اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ...

Read More »

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی ضمانت کی توسیع کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں نوازشریف کی ضمانت میں توسیع  کی درخواست مسترد کر دی ہے، یاد رہے کہ نوازشریف چھ ہفتوں کی ضمانت پر ہیں جو کہ   7 مئی کو ختم ہو رہی ہے جس کے بعد انہیں جیل جانا ہوگا۔خواجہ حارث نےکی جانب سےعدالت میں دو درخواستیں کی گئیں، ایک یہ کہ ہائیکورٹ ...

Read More »

Renowned Physicians

As you study each record, underline areas that provide you notions you might use to guide distinguishing parts of your paper. My this post provides you a brief information regarding the topic. Let us see for ourselves inside this article! Paper is rather an essen

Read More »

بیوی کو ہیلو بولنے پر آدمی کا کان کاٹ دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شوہر نے بیوی کو ’ہیلو‘ کہنے والے آدمی کا کان کاٹ ڈالا۔ دی مرر کے مطابق یہ واقعہ برطانیہ کے شہر بیٹلے میں پیش آیا جہاں 37سالہ اجمل معروف نامی شخص کی بیوی کو ایک شخص نے ’ہیلو‘ بول دیا۔ اس پر اجمل کا اس کے ساتھ جھگڑا ہو گیا اور اس نے دانتوں سے ...

Read More »

گھوڑے کے فضلے کا ایک ڈبہ 30 ہزار روپے میں بکنے لگا، لیکن کیوں؟ جانئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گھوڑے کی فضلے کی کیا قیمت ہو سکتی ہے؟ آپ حیران ہوں گے کہ بھلا یہ کیا بات ہوئی، لیکن آپ یہ سن کر مزید حیران ہوں گے کہ امریکہ میں گھوڑے کا فضلہ ڈبوں بھی بھر کر سینکڑوں ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ویب سائٹ kentucky.com کے مطابق اس فضلے میں خاص بات یہ ہے ...

Read More »

روح افزاءاب پیپسی اور کوکاکولا کے مقابلے پر آگیا، سافٹ ڈرنک متعارف کروادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روح افزاءکو پاکستان کا غیراعلانیہ قومی مشروب کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ اب ہمارا یہ ہر دلعزیز مشروب پیپسی اور کوکاکولا کے مقابلے پر بھی آ گیا ہے اور سافٹ ڈرنک کی صورت میں بھی متعارف کروا دیا گیا ہے۔ جو جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔ روح افزاءکے اس برانڈ کا نام ’روح افزاءگو‘ (Rooh ...

Read More »

ماں بننے والی لڑکیاں اب آپریشن تھیٹر میں جانے سے پہلے میک اپ کیوں کرنے لگیں؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بچے کی پیدائش کسی بھی عورت کے لیے جاں کنی کا سا تجربہ ہوتا ہے اور اس موقع پر ہر کسی کو زچہ و بچہ کی سلامتی کی فکر لاحق ہوتی ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ برطانیہ اور دیگر کئی ممالک میں حاملہ خواتین میں ایک عجیب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ...

Read More »

ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کے پیسنے نکلوا دیئے ہیں تاہم آج پھر سے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے اضافے سے قیمت 141.34 پیسے ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 1.55 ڈالر اضافے کے ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey