اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

Daily Archives: May 5, 2019

رمضان المبارک کاچاندنظر نہیں آیا ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ،پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہو گا ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا ،اس سے پہلے پنجاب ،بلوچستان اور اسلام آباد  میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا تھا ۔ نجی ...

Read More »

فوج ملک کو اکٹھا نہیں رکھ سکتی ،ہم نے بھارت کو مشرقی پاکستان توڑنے کا موقع دیا :وزیراعظم عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان ہم سے اس لیے علیحدہ ہوا کیونکہ پاکستان کا نظریہ پیچھے چلا گیا تھا تو مشرقی پاکستان کے لوگوں نے کہا کہ ہم کیوں پاکستان کا حصہ بن کر رہیں ،کسی قوم کا جب نظریہ ختم ہو جاتا ہے تو قوم بھی ختم ہو جاتی ہے ۔ان کا کہنا ...

Read More »

ن لیگ کے ساتھ اختلافات کلیئر ہو گئے ؟ چوہدری نثار نے حیران کن اعلان کر دیا اور ساتھ ہی عمران خان پر شدید تنقید بھی کر ڈالی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ نیا بلدیاتی نظام آئینی نہیں ہے، موجودہ حکومت بلدیاتی اداروں کوکام نہیں کرنے دے گی، ، قرض دینے والوں کی ڈکٹیشن پر چلنا پڑتا ہے ، چند سالوں میں ملکی قرض بڑھا ہے اور موجودہ حکومت کے مطابق سابق حکومتوں ...

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کی افغان صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت ، معاشی استحکام کیلئے فریقین کا موقف سمجھنے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان کوافغان صدر اشرف غنی کا فون ، وزیر اعظم نے افغان صدر کودورہ پاکستان کی دعوت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے افغان صدر اشرف غنی نے فون رابطہ کیاہے ، اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان افغان عمل پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ...

Read More »

وزیر اعظم نے آرکیالوجی کو نظام تعلیم کاحصہ بنانے کیلئے اہم اعلان کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ماضی میں کسی نے تاریخی ورثے کو محفوظ بنانے کیلئے کچھ نہیں کیا ، دنیا بھر میں تاریخی مقامات کو محفوظ بنایا جاتاہے ، تمام ممالک نے تاریخی ورثے کومحفوظ رکھا ہے لیکن پاکستان میں تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے کچھ نہیں کیا گیا ، وقت آگیا ہے کہ آرکیالوجی کو ...

Read More »

پاکستان میں روزہ کتنا لمبا ہوگا، دنیا میں سب سے لمبا اور سب سے مختصر روزہ کہاں ہوگا؟ آپ بھی جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے گلف نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا بھر میں روزے کے اوقات کی طوالت کے متعلق بتا دیا ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ اس سال دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک (Murmansk)میں ہوں گے جن کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20گھنٹے ...

Read More »

روزانہ 2 کھجوریں کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے آپ بھی جان لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کھجور کے بے شمار طبی فوائد ہیں اور یہ توانائی سے بھرپور پھل ہے۔ اب ماہرین نے ایک ہفتے تک روزانہ 2کھجوریں کھانے کا ایک ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لیں گے۔ ویب سائٹ hhdresearch.orgکے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”دو کھجوروں (3.5اونس) میں ...

Read More »

اپنی سوتیلی بیٹی کو اٹھارہ سو مرتبہ سے زائد جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا بدقسمت باپ

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک باپ کے اپنی سوتیلی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا ایسا ہولناک واقعہ رپورٹ ہوا ہے کہ سن کر شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلوی شہر برسبین میں پیش آیا ہے جہاں اس بدطینت شخص نے 6سال کے دوران اپنی سوتیلی بیٹی کو1800سے زائد بار ...

Read More »

’’ یہ چیز ملکی مفاد میں نہیں تھی‘‘ ہٹائے جانیوالے گورنر سٹیٹ بینک سے چپ نہ رہا گیا، کھل کر سب بتا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہاہے کہ میر ی نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا ، حکومت اور سٹیٹ بینک درمیان محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہ تھی ، اس لئے میں نے عدالت جانے کی بجائے استعفیٰ دینے کو ترجیح دی۔وہ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کررہے تھے ۔  جیونیوز کے ...

Read More »

سی ڈی 70 اور سی جی 125 سمیت ہنڈا نے اپنی تمام موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ہنڈا اٹلس نے سال 2019ءکے دوران ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے لیکن اس مرتبہ یہ اضافہ 400 روپے سے 2000 روپے تک کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے اعلان کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار 900 روپے، ہنڈا سی ڈی ڈریم کی قیمت 74 ہزار ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey