اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

Daily Archives: May 7, 2019

جیل جانے سے پہلے نواز شریف کا عوام کے نام پیغام سامنے آگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے میرا رشتہ نہ کل کوئی کوئی آمر توڑ سکا تھا اور نہ ہی آج کوئی ڈو ریاں ہلانے والے یہ رشتہ توڑ سکتے ہیں ۔جیل جانے سے قبل عوام کے نام کی آڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ میر ے وطن کے عزیز لوگوں ،مجھے آپ سے ...

Read More »

ن لیگ اور تحریک انصاف سمیت 81 جماعتوں کی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، سب سے امیر جماعت کونسی ہے ؟ جانئے

اسلام آباد(نماندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق سب سے امیر ترین سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے جس کے اثاثے 31 کروڑ روپے ہیں جبکہ سب سے غریب ترین جماعت عمران خان کے قریبی دوست اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ ہے جس کے ...

Read More »

” میں میاں صاحب کے ساتھ جاﺅں گی “نوازشریف کے جیل جانے سے قبل مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے اور مزید توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد آج واپس کوٹ لکھپت جیل جا رہے ہیں اور اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل جاکر گرفتاری دیں گے جبکہ اس جلوس کی قیادت مسلم ...

Read More »

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی مدت مکمل،آج جلوس کی صورت میں گرفتاری دیں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائداور سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کی ضمانت پررہائی کی مدت مکمل ہو گئی ،سابق وزیراعظم آج پھر کوٹ لکھپت جیل واپس جائیں گے ،نوازشریف جلوس کی صورت جیل جا کر گرفتاری دیں گے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد کو ...

Read More »

اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمن خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

جدہ(نمائندہ خصوصی) پاکستانی معروف اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمن خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، منیب بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حرم شریف کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ منیب بٹ نے انسٹاگرام پر ...

Read More »

پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی عین موقع پر کیوں منسوخ کی گئی ؟ اصل اور حیران کن وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی میڈیا میں کچھ دن پہلے ایک خبر وائرل ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی عین موقع پر منسوخ کر دی گئی ہے تاہم اس کی وجہ نہیں بیا ن کی گئی تھی لیکن اب ان کی والدہ نے شادی نہ ہونے کی اصل وجہ خود ہی بیان کر دی ...

Read More »

بی سی سی آئی نے آفریدی کے انکشافات کا ’’نوٹس‘‘ لے لیا

ممبئی( ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی شاہد آفریدی کے انکشافات کا ’نوٹس‘ لے لیا جبکہ بی سی سی آئی کے خازن انیرودھ چوہدری نے فکسنگ معلومات آئی سی سی سے شیئر نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔ سابق پاکستانی اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی آپ بیتی میں انکشاف کیاکہ وہ 2010 کے مشہور فکسنگ  سکینڈل ...

Read More »

شاہد آفریدی کی کتاب نے کرکٹ میں ہنگامہ برپا کردیا لیکن خود انہوں نے پڑھی ہے یا نہیں ؟جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی کتاب نے دھوم مچا دی ہے اور نہ صرف کرکٹ حلقوں میں بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی اس کا تذکرہ ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ شاہد آفرید ی نے خود ابھی تک اپنی کتاب نہیں پڑھی اور اس کا اعتراف بھی کیا ہے ۔ ...

Read More »

آئی سی سی نے ٹی 20کے بہترین باولرز کی رینکنگ جاری کردی ،عماد وسیم کونسے نمبر پر ہیں ؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سپن باولر عماد وسیم آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے۔بولرز میں افغانستان کے راشد خان کی بدستور پہلی پوزیشن ہیں۔عماد وسیم نے ہم وطن لیگ اسپنر شاداب خان اور انگلینڈ کے عادل رشید کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔بیماری کی وجہ شاداب خان نے میچ ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں تین دن سے جاری جارحیت کی حمایت،بے گناہ فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دیدیا

غزہ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تین روز تک جاری رہنے والی صہیونی فوج کی جارحیت کی مکمل حمایت کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے علاقے میں شیرخوار بچوں اور خواتین سمیت 29 فلسطینیوں ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey