اہم خبریں
موجودہ سیاستدانوں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔بانی اکرام الدین         نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر وزیر اعلی محمود خان اور وائس چیئرمین کا بہت مشکور ہوں۔نواز محمود خان         انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی پاکستان آمد         منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل شبِ برأت         شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں عالمزیب شہید کا مشن صرف اور صرف ملک اور عوام کی خدمت تھا۔ارشد خان عمرزئی سابق رکن صوبائی اسمبلی         اٹلی کی موسمی امگریشن اور پاکستان اس سے نا اہل ۔ حکومتی خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کی نا اہلی ۔الیاس چوہان         چوہدری گلریز بوگاکی جانب سے حویلی ریسٹورنٹ بارسلونا میں ایک پرتکلف عشایہ کا اہتمام۔         مرحوم گلزار احمد کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کو 13:30 بجے محمدیہ مسجد ناپولی میں ادا کی جائے گی         چیف اکرام الدین کا صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد         خاتون کو تقریر سے روکنا کونسی انسانیت ہیں صوبائی حکومت انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی کریں.چیف اکرام الدین         پاکستانی فرم ڈو مارٹن فرانس میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی طرف گامزن         مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما چوہدری دانیال صغیر گجر کے صاجزادے محمد۔اعتصام مجید کی پہلی سالگرہ بارسلونا میں منائی گئی         مغل اعظم ریسٹورنٹ اور SALA BANCHETTO کا شاندار افتتاح         سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا         کسال پاکستانی اور امرہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک شام        

Daily Archives: May 8, 2019

لاہور میں داتا دربار دھماکے کے بعد پاکستان کے ایک اور شہر میں دھماکہ

چمن (نمائندہ خصوصی)لاہور میں داتا دربار دھماکے کے بعد بلوچستان کے شہر چمن میں بھی دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن میں قلعہ عبداللہ کے علاقے سپینہ غنڈی میں گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ ...

Read More »

روزے دارو!!! 340 ارب روپے بھرنے کیلئے تیار ہوجاﺅ، حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی شرائط مان لیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے آئی ایم کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ایک بار پھر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کر تے ہوئے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے میچ اچانک روکنا پڑ گیا

اوول (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری پہلا ایک روزہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ اوول کے کرکٹ گراﺅنڈ میں جاری پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16 اعشاریہ 4 ...

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل پارلیمنٹ سے منظور نہ کرائی گئی تو شدید احتجاج کریں گے :بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل پارلیمنٹ سے منظور نہ کرائی گئی تو ہم اسےمسترد کریں گے،وفاق پر حملے کے بجائے وفاقی حکومت کو سندھ حکومت سے سیکھنا چاہئے،آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والا معاہدہ پارلیمنٹ میں نہ لایا گیا تو  پیپلز پارٹی شدید احتجاج ...

Read More »

اداکارہ ویناملک نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ وینا ملک نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ٹویٹ کیا جس انہوں نے لکھا تھا کہ جتنا کٹھن فیصلہ ایک باپ کا بیٹی کا ہاتھ تھامے جیل جانے کا تھا، اتنا ہی کٹھن ایک بیٹی کا اپنے محبوب والد کو جیل چھوڑ ...

Read More »

’ساتھ گھومنے کا اتنا ہی شوق ہے تو شادی کرلو‘ یاسر حسین اور اقرا عزیز کی یکم رمضان کو سامنے آنے والی تصویر پر پاکستانی سیخ پا

کراچی (نمائندہ خصوصی) اداکار یاسر حسین نے پہلے روزے کو ساتھی اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو انہیں مداحوں کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایئر پورٹ پر لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ اقرا عزیز اور سفر کا ...

Read More »

پریانکا چوپڑا کی تازہ تصویر ، ایسا حلیہ بنا لیا کہ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر ملکی گلوکار نک جوناز کے ساتھ شادی کی جس کے بعد سے وہ بھارتی اور بین الاقوامی میڈی کیلئے آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہیں تاہم اب انہوں نے ” میٹ گالہ 2019 “ میں شرکت کی جس کی تصاویر دیکھ کر ہر کوئی دنگ ہر گیاہے ۔ ...

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ آج کتنے بجے شروع ہو گا؟ ’روزہ دار‘ کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری

اوول (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج اوول کے تاریخی میدان میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم متوازن ہے اس لئے سیریز میں کانٹے کا ...

Read More »

’عمر اکمل بہانے اور نرم گوشے کی تلاش میں رہتے ہیں‘ آفریدی نے ’پاکستانی لیجنڈ‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹر عمر اکمل کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے کرکٹر عمر اکمل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمر اکمل بہانے اور نرم گوشے کی تلاش میں رہتے ہیں، جو ہمیشہ بہانے تلاش کرے وہ ...

Read More »

مجھے 2011 ءکا ورلڈکپ کبھی نہیں بھولے گا“ علیم ڈار کا ایسا کیوں کہنا ہے؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ” کوئی اور نہیں کر سکے گا ایسا“

ڈبلن (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار 200 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دینے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے امپائر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز ملنے پر پاکستانی عوام، پی سی بی اور آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے اور ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ ...

Read More »
Michael Bennett Womens Jersey